!مردانہ فیشن کا رجحان
کہتے ہیں کے خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ فیشن ایبل ہوتی ہیں اور ان میں مردوں کی نسبت فیشن کا رجحان زیادہ ہوتا ہے لیکن گزشتہ سالوں سے مرد بھی فیشن کی دنیا میں عورتوں کے ساتھ ساتھ پیش نظر آتے ہیں اب مردوں میں بھی اپنے ڈریسنگ اسٹائل،شوز اور ہیرکٹ کے کے حوالے سے بہت شعور آتا جا رہا ہے اور اب مرد بھی اپنے اوپر بھرپور توجہ دے رہے ہیں کبھی لباس میں تبدیلی لاکر نیالک لا رہے ہیں تو کبھی نئے ہیرکٹ کرا کر اپنے آپ کو خوبصورت ،جواں اور حسین بنا رہے ہیں
ملبوسات .
۔اب اگر مردوں کے ملبوسات کو دیکھا جائے تو ٹائٹ قمیض شلوار بہت زیادہ اِن ہے بلکہ اب تو قمیض کے ساتھ پجامے کا فیشن آگیا ہے اس کے علاوہ قمیض اور پجامے کے ساتھ واسکٹ،اور کوٹ زیب تن کیا جارہا ہے
ملبوسات .
۔اب اگر مردوں کے ملبوسات کو دیکھا جائے تو ٹائٹ قمیض شلوار بہت زیادہ اِن ہے بلکہ اب تو قمیض کے ساتھ پجامے کا فیشن آگیا ہے اس کے علاوہ قمیض اور پجامے کے ساتھ واسکٹ،اور کوٹ زیب تن کیا جارہا ہے
۔ اسی طرح چوڈی دار پجامے کے اوپر کوٹ اسٹائل کی شارٹ شیروانی پہنی جا رہی ہے اور اب تو (short )
۔ اسی طرح بات کی جائے پاکستان میں مغربی لباس کی یعنی پینٹ شرٹ اور جینس کی تو پرنٹڈ شرٹ اور ڈوبی شرٹ فیشن میں آگئ ہیں اور اگر جینس (dobby shirt)
(Demage pants) کی بات کی جائے تو اب ڈیمج پینٹ
شوزاینڈ ریسٹ واچ.
۔مردحضرات نا صرف کپڑوں کے حوالے سے فکر مند رہتے بلکہ اب تو شوز اور واچ بھی اچھی اور ڈیزائن والی پہنا پسند کرتے ہیں اب مارکیٹ میں مردوں کے شوز میں لوفرز ،روک اینڈ رول بوٹ ، سینڈل اور پشاوری چپل کے کلیکشن کی بھرمار نظر آتی ہے اس کے علاوہ اب (wrist) ریسٹ واچ میں آرمی اسٹائل واچ بہت عام ہو گئی ہے البتہ اب تو بہت سے نوجوان لڑکے واچ کے ساتھ ہاتھوں میں بینڈ بھی پہنے لگے ہیں ۔
ہیراسٹائلنگ.
۔جس طرح خواتین اپنے بالوں کے مختلف کٹ لیتی ہیں اسی طرح اب مرد حضرات بھی بالوں اور داڈھی کے مختلف کٹ لے کر اسمارٹ لک میں نظر آرہے ہیں اب تو حجام نے بھی داڈھی مختلف شیپ اور کٹ متعارف کردیے ہیں اور مختلف قسم کے ہیراسٹائل جس میں
(short curly hair style ,undercut hairstyle)
وغیرہ شامل ہیں جو مردوں کے سر کی زینت بنے ہوئے ہیں۔
ان تمام باتوں سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کے مرد بھی فیشن میں اب پیچھے نہیں رہے بلکہ اب تو مرد بھی وہ کام کر رہے ہیں جو عورتیں کیا کرتی ہیں۔
فائزہ ناصر
(ایم۔اے(فائنل
Picture coutesy by: google........
۔جس طرح خواتین اپنے بالوں کے مختلف کٹ لیتی ہیں اسی طرح اب مرد حضرات بھی بالوں اور داڈھی کے مختلف کٹ لے کر اسمارٹ لک میں نظر آرہے ہیں اب تو حجام نے بھی داڈھی مختلف شیپ اور کٹ متعارف کردیے ہیں اور مختلف قسم کے ہیراسٹائل جس میں
(short curly hair style ,undercut hairstyle)
وغیرہ شامل ہیں جو مردوں کے سر کی زینت بنے ہوئے ہیں۔
فائزہ ناصر
(ایم۔اے(فائنل
Picture coutesy by: google........
No comments:
Post a Comment