بدلتے موسم کے نئے ڈریسنگ اسٹائل
بدلتے موسم کے نئے ڈریسنگ اسٹائل
ملک میں موسم کی تبدیلی کی وجہ سے جہاں لوگوں کے مزاج میں تبدیلی آتی ہے وہی ملبوسات بھی تبدیل ہو جاتے ہیں لوگ سرد موسم میں اپنے آپ کو گرم رکھنے کے لیے گرم لباس زیب تن کرتے ہیں تاکہ موسم کی سختی سے محفوظ رہا جائے لیکن ساتھ ہی ساتھ سردیوں میں فیشن اسٹائل کو فالو کرنا کوئ آسان بات نہیں ہے کیونکہ ہم کئ برسوں سے سردیوں کے کپڑوں کے حوالے سے دیکتھے آئے ہیں کہ وہی پرانے اور ایک ہی طرز کے مفلر ،سویٹر،شال ،ٹوپیاں اورجیکٹس جو عام طور پر ہمیں بازاروں میں فروخت ہوتے ہوئے نظر آتے ہے لیکن ہمیں ان جیکٹس اور سوئٹر میں ایسی کوئ خاص بات نظر نہیں آتی جیسے پہن کر ایک نیا
اسٹائل لگے اور ایک اچھا لک نظر آئے۔
.........لیکن.........
(Wing poncho, poncho, shrugs, long tail shrugs)
وغیرہ بھی مارکیٹ میں بآسانی دستیاب ہیں بلکہ آن لائن شاپنگ کے زریعے سے بھی ان چیزوں کو آسانی سے منگوایا جاسکتا ہے۔
اسٹائل لگے اور ایک اچھا لک نظر آئے۔
اب جیسے جیسے وقت بدلتا جارہا ہے تو سردیوں کے ملبوسات بھی تیزی سے تبدیل ہوتے جارہے ہیں بلکہ ناصرف تبدیل ہورہے ہیں ان میں نیا اسٹائل اور نیا لک آگیا ہے اب مارکیٹ میں مفلر نئے، منفرد اور یونیک ڈیزائن اور کلر میں دستیاب ہیں اس کے علاوہ اب سادے اور عام شال کا فیشن ہوا پرانا اب تو پرنٹڈ ونگ شال کا فیشن آگیا ہے۔
اب مردوں اور عورتوں کے لیے نئ چیز یعنی کوٹ، فلیس کوٹ اور ہوڈیس آگئے ہیں
(fleece coat, hoodies)
اس کے علاوہ ونگ پونچو ،پونچو،شرگس، لانگ ٹیل شرگس(Wing poncho, poncho, shrugs, long tail shrugs)
وغیرہ بھی مارکیٹ میں بآسانی دستیاب ہیں بلکہ آن لائن شاپنگ کے زریعے سے بھی ان چیزوں کو آسانی سے منگوایا جاسکتا ہے۔
No comments:
Post a Comment